- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے گوہر خان کو مشاورت کی اجازت دے دی۔۔!!
نئے اور پرانے چیئرمین پی ٹی آئی ہے درمیان ٹکٹوں کے معاملے پر مشاورت بنیادی حق ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اہم ، نگران حکومت کے جانبدارانہ کردار پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اہم ریمارکسچیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کی جیل میں عمران خان سے مشاورت کی درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے قابل سماعت ہونے کی مخالفت پر عدالت کا اظہار برہمی
" کیا سپریم کورٹ سے آنے والا اضافی نوٹ آپ کے لیے کافی نہیں تھا ؟ سپریم کورٹ کے بعد کیا مجھ سے بھی اپنے خلاف نوٹ لکھوانا چاہتے ہیں ؟
ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل آفس نگران حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ان کو غیر جانبدار ہونا چایئے نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے کہ انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں نگران حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے ؟ " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

Loading X post…
Open original post on X