Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور کنول شوذب آمنے سامنے

kanwal1h1h12.jpg

تحریک انصاف کی ایم این اے کنول شوذب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہا کہ میرے بارے میں کہا گیا کہ میں بنی گالہ میں سروسز دیتی ہوں۔ اس وجہ سے ایم این اے بنایا گیا۔ میں چاہتی ہوں آپ مجھے سنیں۔

اس موقع پر کنول شوزب چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سامنے رو پڑیں اور کہا کہ کیا یہ آزادی اظہار رائے ہے کہ ہمیں کہا جاتا ہے کہ یہ سب خواتین کسی کے ساتھ سو کر اس مقام پر آئی ہیں۔

کنول شوذب نے مزید کہا کہ میں آپ کو چیلنج کرتی ہوں کہ میرے بارے میں جو کہا جارہا ہے کہ وہ سن کر دیکھیں، سی ڈی لائی ہوئی ہوں، آپ سننا چاہیں گے؟؟؟ کنول شوزب کا چیف جسٹس اطہرمن اللہ سے سوال

پی ٹی آئی ایم این اے کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف آپ کی وجہ سے مہم چل رہی ہے اور آپ مجھے سن تک نہیں رہے، یہ ہے آزادی اظہارِ رائے؟ ؟؟ آپ میرے بارے میں آپ ریمارکس دیتے ہیں اور دوسری طرف میرے خلاف مہم چل پڑتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کے ریمارکس کی وجہ سے یوٹیوب پر میرے خلاف مہم چلی، میرے بارے ایسی جھوٹی باتیں کی گئیں کہ فیملی اور لوگوں کو منہ نہیں دکھا سکتی، آپ نے مجھے کبھی سنا ہی نہیں ۔ڈیڑھ سال سے میرا نام اس عدالت میں لیا جارہا ہے۔

اس موقع پر کنول شوزب نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ سے سوال کیا کہ اگر آپ نے قانون نہیں رہنے دینا تو کیا میرے خلاف بکواس کرنے والے کو میرے رشتہ دار جاکر غیرت کے نام پر قتل کردیں؟؟؟

اس موقع پر چیف جسٹس نے حکم دیا کہ کوئی کچھ بھی کہے، ایف آئی اے کسی کو گرفتار نہ کرے۔ایف آئی اے محسن بیگ پر کی گئی ایف آئی آر کو Justify کرے

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دئیے کہ ریحام خان کی کتاب میں کوئی اچھی چیز بھی لکھی گئی ہو گی، ہر چیز بری نہیں ہوگی، جس کا ذہن خراب ہے وہ ریحام خان کی کتاب میں لکھی گئی بات کو منفی ہی لے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ محسن بیگ نے ریحام خان کی کتاب کا حوالہ ٹی وی پر بیٹھ کر دیا، قانون میں ترمیم سے پہلے ایف آئی اے کے پاس ٹی وی پر کہی گئی بات پر ایکشن کا اختیار ہی نہیں تھا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید ریمارکس دئیے کہ ہو سکتا ہے کہ مراد سعید کے بارے میں ریحام خان کی کتاب میں کوئی اچھی بات لکھی ہو، ایف آئی اے نے کیسے فرض کر لیا کہ ان کے بارے تضحیک آمیز باتیں لکھی گئی ہیں؟

اس موقع پر بابر بخت ڈائریکٹر ایف آئی اے سے چیف جسٹس نے پوچھا کہ ہزار شکایات میں سے اپوزیشن نے بھی کوئی شکایات کیں؟ ان پر بھی کوئی گرفتاری ہوئی؟؟

جس ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا کہ جی، گرفتاریاں کیں، مکمل رپورٹ جمع کرادی ہے۔

آج عدالت میں ہونیوالی سماعت پر صدیق جان نے تبصرہ کیا کہ آج پہلی بار چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کو وہ سب سنایا جارہا ہے جو پورے پاکستان کے جذبات ہیں، کنول شوزب اطہرمن اللہ صاحب کو سمجھا رہی ہیں کہ آزادی اظہار رائے اور غلاظت میں فرق کیا ہے؟؟؟ ویلڈن کنول شوزب......
Loading X post…
Open original post on X

صدیق جان نے مزید تبصرہ کیا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے لاڈلے رضی دادا نے کنول شوزب کے بارے میں کہا کہ وہ بنی گالہ میں جاکر سوتی ہے، کنول شوزب نے شکایت لگائی تو اطہر من اللہ صاحب نے مجال ہے کہ یہ کہا ہو کہ رضی دادا نے غلط کیا ہے کیونکہ رضی جیسے لوگ اطہرمن اللہ صاحب کے پیارے ہیں.

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
جج اطہر من الا اپنے رویے سے ثابت کرنے پر تلے ہوے ہیں کہ وہ بے لگام صحافیوں کی پشت پناہی کرتے رہیں گے اور ان کی شر انگیز اور غلیظ باتوں کو قانونی تحفظ دے کر رہیں گے۔ لگتا ہے یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچے گا اور امید ہے کہ شاید وہاں سے کوی بہتر فیصلہ آے۔
 
Advertisement
As Kanwal said, k agar qanoon action nahi le ga to phir koi mera relative uth ker gairat k naam per qatal ker de ga to? iss se meri baat such sabit hoti hai k hamari judiciary pakistan mein Criminials peda karne wali sab se bari factory, industry hai, jo aik begunah insan ko majboor karti hai k wo aik criminal bun jaey.
Masha AA Allah salaam hai un logo per jnho ne Athar Min Ullah jese logo ko Judge banaya tha, aur salaam hai supreme judicial council ko jo mukammal tor per Andhi, Behri hai,
Iss mulk mein aaney wale waqt mein log apne ooper zulm ka khud intqaam leya karein gay, police aur adalto ko apne paao ke jooti samjhein gay.
 
جج صاحب کے گھر کا ماحول ایسا ہی ہے اسی لیے تو انکو برا محسوس نہیں ہو رہا، پھر ایسے کیسے راتوں رات ڈائریکٹ ہائی کورٹ کے جج لگ گئے۔ انکی اپنی بیوی بیٹیاں سپلائی اور رات گزاری کر کے جج صاحب کو ایک عزت دار مقام پر لائے ہیں۔
آخر جج صاحب اسکو کیسے غلط کہ سکتے ہیں۔
 
جج اطہر من الا اپنے رویے سے ثابت کرنے پر تلے ہوے ہیں کہ وہ بے لگام صحافیوں کی پشت پناہی کرتے رہیں گے اور ان کی شر انگیز اور غلیظ باتوں کو قانونی تحفظ دے کر رہیں گے۔ لگتا ہے یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچے گا اور امید ہے کہ شاید وہاں سے کوی بہتر فیصلہ آے
Pakistanio mubarik ho, Athar Min Ullah k mutabiq aap TV per bhaith ker, You Tube per, social media per, aam zindagi mein jis se aap nafrat karte hein uss ke MAAN aur Behan aik ker dein koi issue nahi,, so kal ko agar Athar Min Ullah ke maan behan kisi ne aik ke to iss ka gila karna shikayat karna jaiez nahi ho ga...
 
Advertisement
کوئی بہت ہی کتی شے ہے کہ جج۔۔۔

کنول شوذب کو کہنا چاہیے تھا کہ اگر کوئی کل تمھاری بیٹی یا بیٹی بارے یہ کہے کہ تمھیں چیف جسٹس اسلیے بنایا گیا تھا کیونکہ تمھاری بیٹی یا بیوی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ساتھ سوئی تھی تو شائد اس بیغیرت کی سوئی ہوئی غیرت تھوڑی انگڑائی لے لیتی ۔
 
پرابلم یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے وہ سارے لوگ احتجاج کر رہے ہیں کہ کنول شوزب اور عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنایا گیا لیکن یہ بات کرتے ہوئے وہ بھول جاتے ہیں کہ وہ خود مریم نواز، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو، مولان فضل الرحمان اور شہباز شریف کے بارے میں کتنی گھٹیا اور غلیظ باتیں لکھتے ہیں۔ نام تحریک انصاف رکھ لینے سے انصاف نہیں ہو جاتا بلکہ اپنے رویوں کو منصفانہ بنانا پڑتا ہے

میرا پی ٹی آئی والوں سے سوال ہے کہ اگر عمران خان اور مراد سعید کی کردار کشی پر محسن بیگ اور محترمہ کنول شوزب پر تہمت لگانے کی وجہ سے رضوان رضی کو جیل میں ڈالا جائے تو آپ لوگوں کا اپنے بارے کیا خیال ہے؟

جب تم مریم، آصفہ، بلاول، یوسف رضا گیلانی، مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور صحافیوں اور ججوں کو ننگی ماں بہن کی گالیاں دیتے ہو تو تمہیں کیوں نہ جیلوں میں ڈالا جائے؟
​
 
Phir uss per tauheen a adalat laga daita.
 
Opposition ko ye issue raise kerna chaheay, aik judge kioun opposition ka sathi bana hoa hy,
 
پرابلم یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے وہ سارے لوگ احتجاج کر رہے ہیں کہ کنول شوزب اور عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنایا گیا لیکن یہ بات کرتے ہوئے وہ بھول جاتے ہیں کہ وہ خود مریم نواز، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو، مولان فضل الرحمان اور شہباز شریف کے بارے میں کتنی گھٹیا اور غلیظ باتیں لکھتے ہیں۔ نام تحریک انصاف رکھ لینے سے انصاف نہیں ہو جاتا بلکہ اپنے رویوں کو منصفانہ بنانا پڑتا ہے

میرا پی ٹی آئی والوں سے سوال ہے کہ اگر عمران خان اور مراد سعید کی کردار کشی پر محسن بیگ اور محترمہ کنول شوزب پر تہمت لگانے کی وجہ سے رضوان رضی کو جیل میں ڈالا جائے تو آپ لوگوں کا اپنے بارے کیا خیال ہے؟

جب تم مریم، آصفہ، بلاول، یوسف رضا گیلانی، مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور صحافیوں اور ججوں کو ننگی ماں بہن کی گالیاں دیتے ہو تو تمہیں کیوں نہ جیلوں میں ڈالا جائے؟
​
بلاول نامرد ہے اسکی شادی نہی ہوسکتی رانا ثناءاللہ نے کہا تھا۔ اور ڈبل شفٹ والی بات بھی رانا صاحب کی اعلی تعلیم تربیت کے نتیجے میں سامنے آئی تھی۔ اور غیرت کھا کر نواز شریف نے اس پارٹی میں رکھ لیا۔
?
 
کوئی بہت ہی کتی شے ہے کہ جج۔۔۔

کنول شوذب کو کہنا چاہیے تھا کہ اگر کوئی کل تمھاری بیٹی یا بیٹی بارے یہ کہے کہ تمھیں چیف جسٹس اسلیے بنایا گیا تھا کیونکہ تمھاری بیٹی یا بیوی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ساتھ سوئی تھی تو شائد اس بیغیرت کی سوئی ہوئی غیرت تھوڑی انگڑائی لے لیتی ۔
یہ اطہر من اللہ نہیں غلاظت من الشيطان ہے
 
پرابلم یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے وہ سارے لوگ احتجاج کر رہے ہیں کہ کنول شوزب اور عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنایا گیا لیکن یہ بات کرتے ہوئے وہ بھول جاتے ہیں کہ وہ خود مریم نواز، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو، مولان فضل الرحمان اور شہباز شریف کے بارے میں کتنی گھٹیا اور غلیظ باتیں لکھتے ہیں۔ نام تحریک انصاف رکھ لینے سے انصاف نہیں ہو جاتا بلکہ اپنے رویوں کو منصفانہ بنانا پڑتا ہے

میرا پی ٹی آئی والوں سے سوال ہے کہ اگر عمران خان اور مراد سعید کی کردار کشی پر محسن بیگ اور محترمہ کنول شوزب پر تہمت لگانے کی وجہ سے رضوان رضی کو جیل میں ڈالا جائے تو آپ لوگوں کا اپنے بارے کیا خیال ہے؟

جب تم مریم، آصفہ، بلاول، یوسف رضا گیلانی، مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور صحافیوں اور ججوں کو ننگی ماں بہن کی گالیاں دیتے ہو تو تمہیں کیوں نہ جیلوں میں ڈالا جائے؟
​

حقیقت اور الزام میں فرق ہوتا ہے۔۔۔

اور پی ٹی آئی کے کسی لیڈر نے انکے بارے کوئی غلط نہیں کہا لیکن باقی پارٹیوں کے بڑے بڑے لیڈر یہ بکواس کرتے ہیں۔
 
JO BHE ZADA AUR DADA K NAAM SAY MASHOOR HO OS KE IZZAT KERNA LAZIM HAI !!! JUST-ASS ATHER !!
 
Last edited:
جج صاحب کے گھر کا ماحول ایسا ہی ہے اسی لیے تو انکو برا محسوس نہیں ہو رہا، پھر ایسے کیسے راتوں رات ڈائریکٹ ہائی کورٹ کے جج لگ گئے۔ انکی اپنی بیوی بیٹیاں سپلائی اور رات گزاری کر کے جج صاحب کو ایک عزت دار مقام پر لائے ہیں۔
آخر جج صاحب اسکو کیسے غلط کہ سکتے ہیں۔
Wah. Zabardast.