Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان کی عدالت میں پیشی سے متعلق اہم حکم جاری

بریکنگ نیوز ، پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات سے روکنے کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دن بارہ بجے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا " سپریڈنٹ جیل بانی پی ٹی آئی سے مل کر پوچھ کر آئیں اور عدالت کو بتائیں کہ مشال یوسفزئی ان کی وکیل ہے یا نہیں اگر عدالت سپریڈنٹ جیل کے بیان سے مطمئن نا ہوئی تو تین بجے عمران خان کو عدالت پیش کریں آئی جی اسلام آباد عمران خان کی عدالت پیشی کے انتظامات کریں گے " جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے احکامات جاری کئے
Loading X post…
Open original post on X

اہم خبر ، آج دن 12 بارہ بجے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے جواب سے عدالت مطمئن نا ہوئی تو آج 3 بجے عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کریں ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا آئی جی اسلام آباد کو حکم
Loading X post…
Open original post on X
​