Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان,بشری بی بی کا وکالت نامہ دستخط کرانے کا حکم

"عمران خان کے دستخط شدہ وکالت نامے نہیں ہیں تو یہ عدالت کا مسئلہ نہیں ہے، جا کر عدالت سے اجازت لیں اور دستخط کرائیں"

یہ فرمایا جسٹس ڈوگر نے عمران خان کے 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت میں، پہلے عدالت نے یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے ضمانت کا حق ختم کیا، اور براہراست اپیلوں کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا، اب وکیل دستیاب نہیں اور کسی اور وکیل کو موکل کے دستخط شدہ وکالت ناموں کے بغیر دلائل دینے کی اجازت نہیں، جب یہ مدعا پیش کیا گیا تو جسٹس ڈوگر عدالت ہوتے ہوئے خود کہتی ہے وکالت نامے دستخط کرانے کے لیے "عدالت" سے جا کر رجوع کریں!

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان اور بشری بی بی کے وکالت نامہ دستخط کرا کے دینے کا حکم دے دیا
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Yeh Justic Dogar tu mujhay Shakal sa hi Jahil Admi lagta ha
wesay hi jahil jesay NOON-Legue ka supporter hain
Demagh ma sirf NAN or Gadhay ka gosht ka qeema bhara hua a