- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
190 ملین پاؤنڈ کیس ،عمران خان اور بشری بی بی کی
اپیلوں میں بڑی پیش رفت
اسلام آباد ہائیکورٹ بانی اور بشری بی بی کے وکلا کو اپیلوں پر دلائل کی حتمی مہلت دے دی
اگر آئندہ سماعت اپیلوں پر دلائل نا دئیے تو نیب کو سن کر دستیاب ریکارڈ پر فیصلہ کر دیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی لطیف کھوسہ کی انڈرٹیکنگ پر کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
وکیل سردار لطیف کھوسہ جن کا وکالت بانی اور بشری کی جانب سے ریکارڈ پر موجود ہے ، حکم نامہ
سردار لطیف کھوسہ نے واضح انڈرٹیکنگ دی ہے کہ آئندہ سماعت پر مزید کوئی التوا نہیں مانگیں گے ، حکم نامہ
سردار لطیف کھوسہ نے انڈرٹیکنگ دی ہے آئندہ سماعت پر اپیلوں پر دلائل دیں گے ، حکم نامہ
سردار لطیف کھوسہ کی انڈرٹیکنگ کے بعد عدالت کیس ملتوی کر رہی ہے ،حکم نامہ
عدالت واضح کرتی ہے کہ اس کیس میں اب حتمی مہلت دی جا رہی ہے ، حکم نامہ
آئندہ سماعت پر اگر اپیلوں پر دلائل نہیں دئیے تو مزید کیس ملتوی نہیں ہو گا ، حکم نامہ
نیب کو سن کر دستیاب ریکارڈ دیکھ کر اپیلوں کا فیصلہ کر دیا جائے گا ، حکم نامہ
عدالت نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





