- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد پولیس نے سینئر پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو حراست میں لینے کی تردید کردی۔۔۔ افتخار درانی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کی مبینہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت
اسلام آباد پولیس نے عدالتی حکم پر پیش رفت رپورٹ جمع کرادی
افتخار درانی اسلام آباد پولیس کی حراست میں نہیں ہیں ،پراسکیوٹر
افتخار درانی کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، پراسیکیوٹر
افتخار درانی کے وکیل شیر افضل مروت راولپنڈی بینچ میں مصروفیات کے باعث پیش نہ ہوسکے
عدالت نے وکیل شیر افضل مروت کی واپسی تک سماعت میں وقفہ کردیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QqpuUig.jpg