اسلام آباد میں پیٹرول پمپ پراسلحے کی نوک پر ڈکیتی کی ویڈیو وائرل

M A Malik

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
crU3979Nww.jpg

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کے پولیس کے تمام تر دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ایک پیٹرول پمپ پر اسلحے کی نوک پر ڈکیتی کی تازہ ترین واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
صحافی عثمان بٹ نے یہ ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ اسلام آباد پولیس کا پیج دیکھو تو لگتا دنیا کا محفوظ ترین شہر اسلام آباد ہے۔بروقت کاروائی،بروقت ایف آئی آر،فوری انصاف دینے کا دعوی مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1853336408548585845