وفاقی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو آؤٹ سور س کرنے کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے اسلام آباد ایئر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کیلئے بین الاقوامی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
ٹینڈر میں واضح کیا گیا ہے کہ خواہش مند کمپنیاں ٹینڈر کے ساتھ پانچ ہزار ڈالر فیس جمع کروائیں، درخواستیں 8 نومبر تک جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکیہ اور چین پاکستانی ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئر پورٹس آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، اسی فیصلے کے تحت پہلے مرحلے میں اسلام آباد ایئر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے۔

O Shahbazo, toss some bread to this hobo, انقلاب . Or he'll kill us all by constantly recounting his woes of deprivation. After being booted out of a panah gah, the poor ****** is shrieking 24/7 about his destitution since ages.

تتے توے پر کیوں بیٹھ گئے ہو؟ چلو پھر دعا کرو کہ جس جس نے اس ملک کو لوٹا ہے اور حرام کھایا اور تمام لوگ جو یہ جان کر کہ یہ حرام کھاتے ہیں ان کے ساتھ ہے اللہ ان کو جہنم واصل کرے ۔۔۔ چاہے وہ کسی بھی جماعت سے ہو ۔۔۔ کہو آمین۔