- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xیمن کی فوج تاریخ میں یاد رکھی جائے گی کہ جب غزہ کے مسلمانوں پر ظلم ہو رہا تھا تو واحد مسلمان فوج تھی جس نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اترنے کا فیصلہ کیا اور اسرائیل پر راکٹ بھی داغے ۔ روز حشر باقی ستاون اسلامی ممالک کی افواج اب اللہ کے سامنے کوئی عذر پیش نہیں کر سکیں گی
Loading X post…
Open original post on Xیمنی فوجی ترجمان کا پُورا عربی بیان اردو میں آپ سب کے لئیے:“عربی اور اسلامی عوام کے لیے ضروری تھا کہ وہ اپنی بات کہتیں۔۔۔ اور غزہ کی ،غزہ کے بچوں اور خواتین کی مدد کرتیں۔۔اپنی شرعی، انسانی اور وطنی مسئوليت کو محسوس کرتے ہوئے اور ملت یمن اور آزادہ ملتوں کے مطالبے پہ اور مظلوم اہلیان غزہ کی مدد کی خاطر یمنی فوج کے لیے ضروری تھا کہ وہ خدا پہ توکل کرتے فلسطينی عوام کی تاریخی مظلومیت کے پیش نظر اپنا فریضہ انجام دیتیں۔۔
ہماری مسلح افواج نے بلسیٹک میزائیلوں اور متعدد ڈرون طیاروں کی ذریعے دشمن غاصب اسرائیل میں مختلف جگہوں کو ہدف بنایا ۔۔۔ہماری مسلح افواج اس بات کی تاکید کرتی ہیں کہ فلسطین میں ہمارے مظلوم بھائیوں کی مدد کے لیے یہ ہمارا تیسرا حملہ تھا ۔۔ہماری مسلح افواج تاکید کرتی ہیں کہ جب تک اسرائیل اپنے حملے نہیں روکتا ہمارے میزائیلوں اور ڈرونز کے ذریعے خصوصی حملے جاری رہیں گے”
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/MMCWQ6B/orya-maqbol.jpg





