وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی میں سب کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے کوئی ایسا خط نہیں لکھا اور نہ ہی خط میں ان کے الفاظ ہیں۔
فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ ان کے خط کے الفاظ کو تبدیل کیا گیا،اسد مجید نے کہا خط میں سازش اور عدم اعتماد کا کوئی ذکر نہیں تھا، خط کو شاہ محمود قریشی نے اپنی نگرانی میں تبدیل کیا۔
رانا ثناء اللہ کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کھلےعام جھوٹ بول رہاہے قومی سلامتی کمیٹی نےپاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت کی توثیق کی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ خط میں کوئی تبدیلی شاہ محمود صاحب کیجانب سےنہیں کی گئی خط میں عدم اعتماد کاباربارذکرموجودہے آزاد تحقیقاتی کمیشن کااوپن سماعت کیساتھ قیام لازمی ہوگیاہے
دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا تھا جس میں امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق بریفنگ دی تھی۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا عمران خان کے مخالفین چور یا ڈاکو تھے تو 4 سال میں جرم ثابت کرتے، یہ جو جلسے کر رہا ہے، وقت پڑنے پر اس کا علاج ہو گا، اور اگر اسلام آباد کی طرف آئے تو میں ان کا استقبال کروں گا۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جمعے کو جاری کیے گئے اعلامیے میں واضح طور پر کہا گیا کہ مراسلے کے جائزے اور خفیہ اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی۔
اس سے قبل 31 مارچ کو سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے 37 ویں اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں سازش کا لفظ استعمال نہیں ہوا تھا لیکن اس میں مراسلے کی زبان کو غیر سفارتی قرار دے کر غیر ملکی مداخلت کے مترادف قرار دیا گیا تھا۔
دوسری جانب عمران خان کہتے ہیں کہ یہ کیسی کابینہ ہے جس کے ساٹھ فیصد وزرا ضمانت پر ہیں، ستر فیصد کا نام ای سی ایل میں ہے، وزیراعظم پر کیسز چل رہے ہیں، اسلام آباد کو آزاد کرانا ہوگا،میری حکومت گرانے کی سازش لندن میں تیار ہوئی، سپریم کورٹ مراسلے پر کھلی سماعت کرے۔

Yeh is khuli begairti k sath jhoth bolta hai k jis ke koi inetha he nahi ,is ny sab ko apnay jaisa bikhari samjh rakha hai k jo b in k malik kahain gay ankhain band kar k is pay yaqeen kar lain gay
Kala Rana is a compulsive liar.He was behind the model town massacre.He had links with terrorist groups too.This criminal has been imposed on Pakistani people.He should have been hanged a long time ago.May god have mercy on Pakistan.
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی میں سب کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے کوئی ایسا خط نہیں لکھا اور نہ ہی خط میں ان کے الفاظ ہیں۔
فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ ان کے خط کے الفاظ کو تبدیل کیا گیا،اسد مجید نے کہا خط میں سازش اور عدم اعتماد کا کوئی ذکر نہیں تھا، خط کو شاہ محمود قریشی نے اپنی نگرانی میں تبدیل کیا۔
رانا ثناء اللہ کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کھلےعام جھوٹ بول رہاہے قومی سلامتی کمیٹی نےپاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت کی توثیق کی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ خط میں کوئی تبدیلی شاہ محمود صاحب کیجانب سےنہیں کی گئی خط میں عدم اعتماد کاباربارذکرموجودہے آزاد تحقیقاتی کمیشن کااوپن سماعت کیساتھ قیام لازمی ہوگیاہے
دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا تھا جس میں امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق بریفنگ دی تھی۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا عمران خان کے مخالفین چور یا ڈاکو تھے تو 4 سال میں جرم ثابت کرتے، یہ جو جلسے کر رہا ہے، وقت پڑنے پر اس کا علاج ہو گا، اور اگر اسلام آباد کی طرف آئے تو میں ان کا استقبال کروں گا۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جمعے کو جاری کیے گئے اعلامیے میں واضح طور پر کہا گیا کہ مراسلے کے جائزے اور خفیہ اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی۔
اس سے قبل 31 مارچ کو سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے 37 ویں اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں سازش کا لفظ استعمال نہیں ہوا تھا لیکن اس میں مراسلے کی زبان کو غیر سفارتی قرار دے کر غیر ملکی مداخلت کے مترادف قرار دیا گیا تھا۔
دوسری جانب عمران خان کہتے ہیں کہ یہ کیسی کابینہ ہے جس کے ساٹھ فیصد وزرا ضمانت پر ہیں، ستر فیصد کا نام ای سی ایل میں ہے، وزیراعظم پر کیسز چل رہے ہیں، اسلام آباد کو آزاد کرانا ہوگا،میری حکومت گرانے کی سازش لندن میں تیار ہوئی، سپریم کورٹ مراسلے پر کھلی سماعت کرے۔
He is saying that Asad Majeed said he did not write a letter and in next sentense saying that Asad Majeed said the wording of his letter is changed. Make any sense for human beings ? (Not Patwaris) . How the wording was changed of a letter he did not write?
Lekin hamara chutya media, specially Geo and Sama will not say a word against this Khanzeer.
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی میں سب کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے کوئی ایسا خط نہیں لکھا اور نہ ہی خط میں ان کے الفاظ ہیں۔
فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ ان کے خط کے الفاظ کو تبدیل کیا گیا،اسد مجید نے کہا خط میں سازش اور عدم اعتماد کا کوئی ذکر نہیں تھا، خط کو شاہ محمود قریشی نے اپنی نگرانی میں تبدیل کیا۔
رانا ثناء اللہ کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کھلےعام جھوٹ بول رہاہے قومی سلامتی کمیٹی نےپاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت کی توثیق کی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ خط میں کوئی تبدیلی شاہ محمود صاحب کیجانب سےنہیں کی گئی خط میں عدم اعتماد کاباربارذکرموجودہے آزاد تحقیقاتی کمیشن کااوپن سماعت کیساتھ قیام لازمی ہوگیاہے
دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا تھا جس میں امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق بریفنگ دی تھی۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا عمران خان کے مخالفین چور یا ڈاکو تھے تو 4 سال میں جرم ثابت کرتے، یہ جو جلسے کر رہا ہے، وقت پڑنے پر اس کا علاج ہو گا، اور اگر اسلام آباد کی طرف آئے تو میں ان کا استقبال کروں گا۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جمعے کو جاری کیے گئے اعلامیے میں واضح طور پر کہا گیا کہ مراسلے کے جائزے اور خفیہ اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی۔
اس سے قبل 31 مارچ کو سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے 37 ویں اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں سازش کا لفظ استعمال نہیں ہوا تھا لیکن اس میں مراسلے کی زبان کو غیر سفارتی قرار دے کر غیر ملکی مداخلت کے مترادف قرار دیا گیا تھا۔
دوسری جانب عمران خان کہتے ہیں کہ یہ کیسی کابینہ ہے جس کے ساٹھ فیصد وزرا ضمانت پر ہیں، ستر فیصد کا نام ای سی ایل میں ہے، وزیراعظم پر کیسز چل رہے ہیں، اسلام آباد کو آزاد کرانا ہوگا،میری حکومت گرانے کی سازش لندن میں تیار ہوئی، سپریم کورٹ مراسلے پر کھلی سماعت کرے۔
This chootar Rana Sanaullah's NA profile says that his surname is "Khan", yet he can't speak pashto.
Then I'm reminded of this video where he claims that his daughter is a very good dancer, confirming that his surname is actually "خاں" which kanjars use, and not "خان" which is an actual surname.