Advertisement

اسد عمر اور پیٹرولیم کی وزارتیں سمندر کے تیل کو بھول کر پاکستانیوں کا تیل نکال کر مالی کمی کو پورا کرینگے

پاکستان کے قابل ترین ججوں،وزیروں کی موجودگی اور بہتات کے باوجود ملک میں چلتی " باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پی آئی اے " ملک کے چوری ہوتے پانی کےزخیرے اسپر تعینات جج کو خیرہ کرکےچھوڑ نا ، دنیا کے سب بڑے گیس زخیرے کو چراکر، ساتھ ہی ریکوڈک سے سونا چرا نا خالی پہاڑوں کو چھوڑنا ، یہ سب عدالتوں کا احسان ہی تو ہے کہ عدالتوں جاگ جانے پر ڈاکوؤں نے جہازوں کے ڈھانچے،پہاڑ ، خشک دریا ،چھوڑدیئے،۔

ہم مشکور ہیں اپنی عدلیہ ،وزیروں کے انکے ہونے سے بھارتی سینکڑوں زندہ قیدی براستہ واگہ بھارت چلے جاتے ہیں اور ہمارے قیدی پیٹی پیک ہمیں ہمیں مل تو جاتے ہیں۔عدالتوں کے انصاف کو اب عجلت سے گلبھوشن یادیو،بحیرہ عرب کے پانیوں سے ایکزان کے جہاز کے واجباتی ادائیگیوں کو کرنے کے بعد اس تیلی زخیرے کو کسی انگلش ریاست کو تیل نکالنے پر دیکر

بس اس ملک کو" چین" کو دیکر انڈیا کو سکتے میں ڈال دیں ،ویسے عجلت کی وجہ سے کچھ قانوندان مستعار بھی لئے جاسکتے ہین،ہمیں یقین ہے ہم ٹھیک فیصلے قرآن اور سنت کی رو سے خود کرسکتے ہیں مگر "پریشر" جہاں نواز شریف کو تنگ کررہا ہے وہیں اوروں کے لئے بھی پریشان کن ہے،اٹھئے اس سے پیشتر اللہ تعالی کچھ نہ کردے۔ہاں اسٹیل ملز کا خیال رکھئےگا وہ چوری نہ ہوجائے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
آپ کی باتوں میں بہت پائنٹ ہے، لیکن کہنا کیا چاہ رہے تھے؟​
 
Bilkul thhek kaha, IK badmuashia aur Mafia ke age bebas ho gaye hain....Dons aur ghaddaron ke tankhwahdar judge chutti wale din bhi adalat khol ke hamza daku ko zamant de dete hain aur iss tarah NAB ke ghaddaron ka drama khatm krte hain...asad Umar Naehel aur Dar se ziyada Tax wazir awam ka tel nikal raha hai...innalilla
""""""""""""Pakistan men sood, sharab, behayai aur english band ki jai"""""""""""