Advertisement

اسدقیصر کے موقف کی وجہ سے اعتمادمجروح،مذاکرات کوٹھیس پہنچتی ہے،عرفان صدیقی

اسد قیصر نے پہلے جو کہا آج اس سے مختلف موقف اپنا رہے ہیں۔
ایسی چیزوں کی وجہ سے ہی اعتماد مجروح ہوتا ہے۔ مذاکرات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔
اسی وجہ سے کل ہم یہ سوچیں گے کہ پتہ نہیں یہ لوگ اپنی باتوں پر قائم رہیں گے یا نہیں۔عرفان صدیقیترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
Loading X post…
Open original post on X

اب تک مطالبات تحریری طور پر ہمیں نہیں دیے گئے۔مذاکرات میں تعطل آگیا ہے۔اب اگر اکتیس جنوری تکُ معاملات طے نہ ہوں تو ہمیں ذمہ دار نہ ٹہرایا جائےہم تو مائل بہ کرم ہیں۔ کوئ سائل ہی نہیں۔عرفان صدیقیترجمان۔ حکومتی کمیٹی برائے مذاکرات
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

!بڈھے درباری
اسدقیصر کے موقف کی وجہ سے نہیں، تم لوگوں کی روائتی مکاریوں اور ریشہ دوانیوں کی وجہ سے اعتماد مجروح اور مذاکرات کو ٹھیس پہنچتی ہے
​
 

!بڈھے درباری
اسدقیصر کے موقف کی وجہ سے نہیں، تم لوگوں کی روائتی مکاریوں اور ریشہ دوانیوں کی وجہ سے اعتماد مجروح اور مذاکرات کو ٹھیس پہنچتی ہے
​
KYA KHOOB EXPLAIN KYA HAY IN MAKKAROWN KO.
 
BUDDAY CHUPP KAR
girl-screaming-like-megaphone-holding-260nw-1756018286.jpg