اسدطور بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے، وکیل

asadti1h1h11.jpg

سینئر صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے عدالت کو بتایا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی ے خراب ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار اسد طور کی وکیل ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ اسد طور سے ایف آئی اے کی تمام تر تفتیش کا ججز کی توہین سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسد طور سے صرف اکاؤنٹس کے پاس ورڈز اور صحافتی ذرائع بتانے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسد طور کئی دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے۔

اسد طور کے وکیل ہادی علی چٹھہ نے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر اسد طور سے ملاقات کے بعدبتایا کہ اسد طور سے دوران تفتیش ججز کی توہین کے حوالے سے کوئی سوال نہیں کیا گیا، صرف یہ پوچھا جارہا ہے کہ فلاں سے متعلق وی لاگ کیوں کیا، صرف پرچیوں پر لکھے سوالات پوچھے جارہے ہیں
۔

خیال رہے کہ سینئر صحافی اسد طورسرکاری افسران کے خلاف منفی اور جھوٹا بیانیہ بنانے کے مقدمے میں گرفتار ہیں، گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد طور کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا تھا۔
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Haramkhoor establishment hai. Har aik per zulm air ziadti. He is lucky that he not become missing person.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
asadti1h1h11.jpg

سینئر صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے عدالت کو بتایا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی ے خراب ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار اسد طور کی وکیل ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ اسد طور سے ایف آئی اے کی تمام تر تفتیش کا ججز کی توہین سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسد طور سے صرف اکاؤنٹس کے پاس ورڈز اور صحافتی ذرائع بتانے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسد طور کئی دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے۔


اسد طور کے وکیل ہادی علی چٹھہ نے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر اسد طور سے ملاقات کے بعدبتایا کہ اسد طور سے دوران تفتیش ججز کی توہین کے حوالے سے کوئی سوال نہیں کیا گیا، صرف یہ پوچھا جارہا ہے کہ فلاں سے متعلق وی لاگ کیوں کیا، صرف پرچیوں پر لکھے سوالات پوچھے جارہے ہیں
۔

خیال رہے کہ سینئر صحافی اسد طورسرکاری افسران کے خلاف منفی اور جھوٹا بیانیہ بنانے کے مقدمے میں گرفتار ہیں، گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد طور کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا تھا۔
چلو اس احمق سے نتھ لیگ اور ناجائز عیسی کے انقلابی ہونے کا خمار تو اُترا۔
لوگ صرف اپنی انا پرستی کے چکر میں صاف نظر آنے والی غلاظت کو بھی پاکیزہ سمجھتے رہتے ہیں ۔ یہی حال اس فورم پر موجود کئی پٹواری حضرات کا ہے، مگر اُمید ہے کہ اسحاق ڈار کا لگایا ہوا ٹیکہ اس مرتبہ افاقے کا سبب بنے گا
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
its pretty common in the world. Do a quick search on youtube for water fasting
I did it before dropping that comment. But why do you do it? Is it for detoxing, weight control, or something else? Yeah people talk about it, but seriously, are you actually committing to it, not chowing down for an entire week straight?
 

Masud Rajaa

Siasat member
I did it before dropping that comment. But why do you do it? Is it for detoxing, weight control, or something else? Yeah people talk about it, but seriously, are you actually committing to it, not chowing down for an entire week straight?
yes, start with 24 hour fasting and build up to as many days as you want.

its good for your health. The process is called autophagy.