Advertisement

اسحاق ڈار وزارت خزانہ اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں ،رؤف کلاسرا

"اسحاق ڈار وزارت خزانہ اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں ، اگر وہ لندن میں بیٹھ کر مفتاح اسماعیل کے خلاف سازشیں نہ کرتے اور انہیں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرنے دیتے تو ڈالر آج 220 روپے کا ہوتا ۔ اسحاق ڈار وزارت خزانہ سے نکلے تو انہوں نے اپنا عہدہ نائب وزیراعظم کا کروالیا تاکہ خزانہ کے معاملات میں دیکھوں، آج بھی بہت ساری فنانس کمیٹیوں کو وہ دیکھ رہے ہیں اور وزیرخزانہ کو وہ معاملات نہیں دیکھنے دے رہے"۔ رؤف کلاسرا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
sharif and zardari khandans think the same about themselves....as if they own rights to Pakistan.Fact is, these 2 families are cancers for Pakistan, and have ruined it....establishment has used them for its own benefit, and they have been used