Advertisement

اسحاق ڈار نے معیشت کیساتھ جو کیااسکا جواب الیکشن میں مل جائیگا،شاہدخاقان

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

الیکشن کو عوام نے قبول نہ کیا تو 5 سال بھی رہ کر کچھ نہیں کر سکیں گے، حکومت moral authority پر چلتی ہے، چوری شدہ الیکشن کے نتیجے میں آئیں گے تو چل نہیں سکیں گے، شاہد خاقان عباسی

ٹکٹ اپلائی نہ کرنے مطلب یہی ہے کہ ن لیگ کے ساتھ نہیں، مری میں ن لیگ کے امیدوار کی کمپیئن نہیں کروں گا، اقتدار کی سیاست ہمیشہ ناکام ہوتی ہے، لوگوں کو سلیکٹ کر کے لائیں گے تو نقصان ہی ہو گا، مجھے لگتا ہے کوئی جماعت بھی اکثریت نہیں لے سکے گی، شاہد خاقان عباسی


Loading X post…
Open original post on X
​