- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"کیا سینٹر اور ایم این ایز کے پاس لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ ہے؟"۔علینہ شگری
"جی ان کے پاس لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ ہوتا ہے"۔اختیار ولی
"وہ کیسے صحیح اور اب غلط ہو گیا؟"۔علینہ شگری
"عمران خان تو یہ کہتاتھا کہ میں اشرافیہ کا دور ختم کروں گا، میں اشرافیہ کو جیل بھیجوں گا، جن کھمبوں کو اس نے ٹکٹ دیا وہ یہ کررہے ہیں"-اختیار ولی
"اسحاق ڈار اپنے نواسے کے فعل کا ذمہ دار نہیں تو عمران خان کیسے ہوگیا؟"- نعیم پنجوتھہ
"کیونکہ یہ عمران خان کی پارٹی ہے اور یہ پارٹی عمران خان کے نظرئیے پر چلتی ہے"- اختیار ولی
"جلال خان کہتے ہیں کہ میں اختیار ولی کو اپنا بھائی سمجھتا ہوں لیکن جو کانفرنس میں بات کی اس پر میں ان کو غلط ہی کہہ سکتا ہوں"۔ اینکر ۔۔ "ریوڑ کے ساتھ چل پڑنا یہ نظریاتی لوگوں کا کام نہیں ہے، ہمارے لوگ بھی ملے ہوئے تھے، انہوں نے گندا بل پاس کیا ہے۔ جو ن لیگی ممبر ہمارے ساتھ نہیں وہ بھگتے گا۔ صوبائی صدر امیر مقام اور اپوزیشن لیڈر(امیرمقام کے بھائی) اسکی وضاحت کریں، خیبرپختونخوا حکومت نالائق ہے لیکن انہیں اپنے سے زیادہ نالائق اپوزیشن ملی ہوئی ہے"۔ اختیار ولی
"جی ان کے پاس لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ ہوتا ہے"۔اختیار ولی
"وہ کیسے صحیح اور اب غلط ہو گیا؟"۔علینہ شگری
"عمران خان تو یہ کہتاتھا کہ میں اشرافیہ کا دور ختم کروں گا، میں اشرافیہ کو جیل بھیجوں گا، جن کھمبوں کو اس نے ٹکٹ دیا وہ یہ کررہے ہیں"-اختیار ولی
"اسحاق ڈار اپنے نواسے کے فعل کا ذمہ دار نہیں تو عمران خان کیسے ہوگیا؟"- نعیم پنجوتھہ
"کیونکہ یہ عمران خان کی پارٹی ہے اور یہ پارٹی عمران خان کے نظرئیے پر چلتی ہے"- اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X"جلال خان کہتے ہیں کہ میں اختیار ولی کو اپنا بھائی سمجھتا ہوں لیکن جو کانفرنس میں بات کی اس پر میں ان کو غلط ہی کہہ سکتا ہوں"۔ اینکر ۔۔ "ریوڑ کے ساتھ چل پڑنا یہ نظریاتی لوگوں کا کام نہیں ہے، ہمارے لوگ بھی ملے ہوئے تھے، انہوں نے گندا بل پاس کیا ہے۔ جو ن لیگی ممبر ہمارے ساتھ نہیں وہ بھگتے گا۔ صوبائی صدر امیر مقام اور اپوزیشن لیڈر(امیرمقام کے بھائی) اسکی وضاحت کریں، خیبرپختونخوا حکومت نالائق ہے لیکن انہیں اپنے سے زیادہ نالائق اپوزیشن ملی ہوئی ہے"۔ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





