Advertisement

استحکام پاکستان پارٹی نے اپنی 38 رکنی مجلس شوریٰ کا اعلان کردیا

o[[accejaja.jpg

استحکام پاکستان پارٹی نے اپنی 38رکنی مجلس شوریٰ کا اعلان کردیا۔

سنٹرل ایگزیکٹو میں جہانگیرترین، عبدالعلیم خان، عمران اسماعیل،اسحاق خاکوانی، سردار تنویرالیاس، عون چوہدری، محمودمولوی، نعمان لنگڑیال شامل ہیں

سعید اکبر نوانی، سعیدالحسن شاہ، محمودمولوی،چوہدری اخلاق ،چوہدری جعفرتارڑ،امیرحیدرسانگھا،چوہدری ظہیرالدین بھی سی ای سی کا حصہ ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں فوادچوہدری، علی زیدی کے نام شامل نہیں ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

منظرعام پر آنیوالی دستاویز کے مطابق ارکان کی تعداد 38 ہے جس میں زیادہ تر افراد کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ خیبرپختونخوا سے یعقوب شیخ ہی شامل ہیں۔ جن کے بارے میں پرویز خٹک بھی اپنی جماعت کا ممبر ہونیکا دعویٰ کررہی تھی۔
Loading X post…
Open original post on X

فوادچوہدری اور علی زیدی سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ اب بھی تحریک انصاف کی طرف دیکھ رہے ہیں۔


F3Kfhs9bwAAMau9.jpg
 
Last edited:
Yar iss Imran Ismael ko dekh k uski video yaad ajati hay k "tabdeeli aai rey" , banda kitna koi baygherat ho sakta hay, issay chayey tha chup karkay mulk chor jata agar PTI ka sath nhi day sakta tha