Advertisement

ازخودنوٹس فیصلہ:چیف جسٹس پہنچ گئے، کمرہ عدالت کا دروازہ اوپن

Loading X post…
Open original post on X
انتخابات کی تاریخ کا کیس، سپریم کورٹ کا کمرہ عدالت نمبر 1 کھول دیا گیا، تحریک انصاف کے رہنما اور وکلا موجود، سائونڈ سسٹم کو چیک کیا جارہا ہے۔۔!!

وکلاء کی بڑی تعداد از خود نوٹس کا فیصلہ سننے کیلئے کورٹ روم میں جمع ہو چکی ہے۔ کمرہ عدالت کھول دیا گیا ہے

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​