Advertisement

ارم عظیم فاروقی سے متعلق دعوے کرنیوالا حفیظ اللہ نیازی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ جعلی

ارم عظیم فاروقی سے متعلق دعوے کرنیوالا حفیظ اللہ نیازی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ جعلی نکلا۔ عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے اپنا اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی بتادیا۔ حفیظ اللہ نیازی کے مطابق ان کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹ فیک ہے اور انہوں نے کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا۔

واضح رہے کہ حفیظ اللہ نیازی سے منسوب ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان نے ارم عظیم فاروقی کو گندے ای میل پیغامات کئے ہیں جس پر ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف چھوڑدی۔۔ ارم عظیم فاروقی کے جوابات کے بعد حفیظ اللہ نیازی سے منسوب جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو پشیمانی کا سامنا کرنا پڑا اور ٹوئٹس ڈیلیٹ کردئیے

DLnwAzGX4AIZOJ2.jpg





​
 
Re: ارم عظیم فاروقی سے متعلق دعوے کرنیوالا حفیظ اللہ نیازی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ جعلی نکلا

یہ بھاڑے کا ٹٹو بھی کونسا اصلی صحافی ھے بس جیو ٹی وی پر الو لگا ہوا ھے اور ھر وقت وہاں پر آ کر جعلی تبصرے کرتا رہتا ھے ۔۔۔۔۔۔