- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xارشد شریف قتل کیس سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے میٹنگ منٹس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کی مکمل گفتگو اور موقف شامل نہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے دونوں ججز کے اصرار پر ترمیمی منٹس دوبارہ جاری کر دیئے گئے جب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قاضی القضاۃ بنے ہیں کبھی ججز کمیٹی میں شامل دیگر دو ججز کا موقف منٹس کی صورت میں سامنے نہیں آتا اور کبھی ججز کمیٹی میں وہ غصے کا اظہار کرتے ہیں ماضی میں جسٹس اعجاز الاحسن اس معاملے میں خط بھی لکھ چُکے ہیں المیہ مگر یہ ہے قاضی القضاۃ صاحب خود کو عقل کل سمجھتے ہیں اور باقیوں کو حقیر۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited:





