آپ ریلی نکالیں گے تو دفعہ 144، آنسو گیس شیلنگ، ربر بلٹ، لاٹھی چارج، گرفتاری، نجانے کیا کچھ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن کوئی اپنی چھت پہ کھڑا ہو کے اذان دے تو کیا کریں؟ اور اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دے تو کیا اذان دینے پر پرچہ کریں؟ اس لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا تھا، تو اب مہذب کارڈ استعمال کیا گیا۔ نور نہ کرو، نام طور کر لو، لیکن اذان دینے میں تو پرابلم نہیں ہے۔
کامن ویلتھ کی رپورٹ نے بھی لاپتہ کمشنر راولپڈی کے بیان پر مُہر لگا دی۔ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر سر عام ڈاکہ ڈالا گیا، ایک نالائق فارم 47 کی جعلی حکومت بنائی گئی اور ملک کے امن،...
منیرا مستری نے شہباز عرف شہبازے اردلی کو نام نہاد وزیر اعظم بنایا ہوا ھے جو لوگ عوام کے ووٹوں کو چوری کر کے اسٹیبلشمنٹ کی پوری پوری پوری مدد سے جعلی فارم 47 کے زریعے اردلی وزیراعظم بنا ہوا ھے اور شرم سے خالی ھے شکریہ عمران خان شکریہ پاکستانی عوام جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ان ٹٹوؤں ریلو کٹوں نمونوں ظالموں منافقو کو بینقاب کر دیا ھے