- Joined
- Apr 7, 2011
- Posts
- 3,995
- Reaction score
- 6,438
- Points
- 113
[ادویات کی قیمتوں اضافہ کرنے والی ۵۹ کمپنیوں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں]
ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے
خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، ۵۹ کمپنیوں کی ۲۲۶ ادویات کا اسٹاک ڈریپ نے
اپنی تحویل میں لے لیا، ۲۸ ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج،
جرمانے عائد۔ وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کارروائی کی
رپورٹ کے لیۓ اتوار کے روز بھی ڈریپ کا اجلاس طلب کر لیا-
گزشتہ ہفتے وزیر خزانہ کی ڈیجیٹل میڈیا بریفنگ میں بھی ادویات کی
قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا تھا۔
“ان کمپنیوں نے کچھ ادویات کی قیمتوں میں ۴۰ سے ۲۲۵ فیصد تک ازخود اضافہ کیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/x0FDd1o.jpg
Last edited by a moderator: