Advertisement

اختیار ولی کو نواز شریف کی ہدایت پر شوکاز نوٹس جاری:صحافی طارق عزیز

کے پی میں ایڈوائزری کونسل کےنامزد 11 ارکان میں سے 2 خواتین کی شمولیت احسن فیصلہ ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر کی ہر طرف سے ستائش کی جارہی ہے۔ جبکہ ٹیکنو کریٹ صوبائی کابینہ میں صرف ایک ثمر بلور ہیں جن کا سیاسی بیک گراؤنڈ ہے۔جنھیں اپنی جماعت ن لیگ کے اندر سے شدید مزاحمت کا سامنا ہےجبکہ میں ذاتی طور انھیں مشیر کا عہدہ دینے کے حق میں ہوں۔ اختیار ولی اور یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات دیرینہ کارکن علی خان یوسفزئی صدمہ سے نڈھال ہیں۔جبکہ صدر امیر مقام اورجنرل سیکرٹری مرتصی عباسی خوشی سے نڈھال ہیں۔ بلکہ ایک عہدیدارکا دعویدار ہے کی اختیار ولی کو پارٹی سے فارغ کرا کر دم لیں گے۔ یاد رہے کہ اختیار ولی کو صدر نوازشریف کی ہدایت پر شو کاز نوٹس بھی جاری ہوچکا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​