Advertisement

اختیار ولی اورشفیع جان میں گالیوں کا تبادلہ۔۔ منصور کو پروگرام بند کرنا پڑا

Loading X post…
Open original post on X
اختیار ولی اورشفیع جان کے درمیان تلخ جملوں اور گالم گلوچ کا تبادلہ۔۔ منصور علی خان کو اپنا پروگرام بند کرنا پڑا۔۔ "یہ کیا گدھے کی طرح ڈھینچوں ڈھینچوں کررہا ہے؟ گھوڑے جیسا اسکا منہ ہے اور ڈھینچوں ڈھینچوں کررہا ہے"- اختیار ولی۔۔"چلیں آپ ہی خچر کی طرح بات کرلیں"-شفیع جان

لائیو شو میں معاملات گالم گلوچ تک آگئے
منصور علی خان بھی بے بس
شفیع جان اور اختیار ولی نے تمام حدیں پار کردیں
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: