- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xسردار اختر مینگل نے استعفیٰ کے بعد ملنے والی تمام مراعات واپس کر دیں
اختر مینگل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک بھجوا دیا
3 ستمبر 2024 سے آج تک کوئی تنخواہ یا الاؤنس نہیں لیا،
اختر مینگل اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو NA-256 خضدار سے استعفیٰ دیا تھا
سپیکر نے استعفیٰ 11 فروری 2026 کو منظور کر کے 3 ستمبر 2024 سے موثر قرار دیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے خط اور چیک کی وصولی کی تصدیق کر دی
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





