Advertisement

احسن اقبال کو عدالت سے بڑا ریلیف،نیب نے کرپشن کیس بندکردیا


احسن اقبال کو عدالت سے بڑا ریلیف۔۔ نیب نے احسن اقبال کے خلاف ناروال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔۔ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور

نیب نے احسن اقبال کے خلاف ناروال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا

ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch
Lanat GIF by Chiragh Baloch
 
Advertisement
یہ ریلیف عدالت سے نہیں نیب سے جنرل بٹ نے دیا ہے جنرل بٹ ریٹائرڈ جرنیل نیب والے کو چوروں کو ریلیف دینے کے لئے لگایا ہے دوسرے جرنیلوں نے
 
یہ ریلیف عدالت سے نہیں نیب سے جنرل بٹ نے دیا ہے جنرل بٹ ریٹائرڈ جرنیل نیب والے کو چوروں کو ریلیف دینے کے لئے لگایا ہے دوسرے جرنیلوں نے
Matlab chorrown key sirprasti luttarrown kay hath main.