Advertisement

احسن اقبال کا ٹویٹ بالکل نامناسب ، انہوں نے غلط بات کی :رانا ثنا

احسن اقبال کا ٹویٹ بالکل نامناسب تھا انھوں نے بالکل غلط بات کی ہے۔

شادی بیاہ میں ماں باپ کے بچوں کی خوشیوں کو اس طرح سے تاثر قائم کرنا بالکل نامناسب ہے۔

ان کے اس وقت ٹویٹ کرنے سے جس طرف اشارہ گیا ہے وہ نہایت افسوس کی بات ہے۔

شریف خاندان کی شادی میں کوئی ایسی بات ہی نہیں تھی جن الفاظ کے ساتھ احسن اقبال نے نشاندہی کی۔

رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X
شہزاد اکبر نے کہا آپ، شیر افضل مروت اور علی امین کی ملاقات ہوئی تھی: وسیم بدامی
ملاقاتیں ہوئیں جب وہ وزیراعلی تھے تب بھی اور بعد میں بھی: رانا ثناء اللہ
کوئی ایسی ملاقات ہوئی جس میں صرف آپ تینوں ہی تھے: وسیم بدامی
ہاں ایک ملاقات ہوئی: رانا ثناء اللہ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: