Advertisement

احسن اقبال بھی نوازشریف کے قدم پر۔۔ کرپشن اتنی کہ 90 روزہ ریمانڈ بھی ناکافی،حیرت انگیز تفصیلات سنیں

Advertisement
احسن اقبال نے اپنے علاقے میں بہت سے سکول ، کالج اور یو نیورسٹیاں بناییں کھیلوں کے لئے اسٹیڈیم بھی - کرپشن کرپشن کر کے سرکاری افسروں اور سیاستدانوں کو اتنا بدنام کیا گیا ہے کہ کوئی اب کام کرنے کو تیار نہیں - اب سکول ، کالج اور یو نیورسٹیاں ، ہسپتال ،موٹروے ،میٹرو وغیرہ جو چل رہے ہیں یا زیر تکمیل ہیں وہی ہونگے - خدا کا خوف کرو - احسن اقبال کا جرم صرف حکومت کے خلاف بولنا ہے اب تحریک انصاف سے بھی کوئی منصوبہ نہیں بنائے گا اور نہ کوئی افسر اس پر دستخط کرے گا - دنیا میں ہر جگہ کرپشن ہوتی ہے مگر کاموں کو نہیں روکا جاتا پوری پیپلز پارٹی پنجاب اور الیکٹ ایبل تحریک انصاف میں چھپ کر بیٹھے ہیں اور جو ایک پارٹی میں باقی رہتے ہیں صرف وہی کرپٹ ہیں کیا ؟کیا ان کا یہ جرم ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوۓ -
Breaking Views
@[U][LEFT][B][SIZE=4][FONT=Segoe UI][COLOR=rgb(79, 110, 0)]P@triot[/COLOR][/FONT][/SIZE][/B][/LEFT][/U]