Advertisement

اب عمران خان کے خلاف صرف القادر ٹرسٹ کیس کی گرفتاری ہے:سلمان اکرم راجہ


Loading X post…
Open original post on X

اب عمران خان کے خلاف صرف القادر ٹرسٹ کیس کی گرفتاری ہے،اس کی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہیں۔کئی ماہ سے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ وہ درخواست سنی جائے۔اس کیس کے بعد عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں رہ جاتا جس میں گرفتاری ہو۔سلمان اکرم راجہ

​