Advertisement

اب اپنے لوگوں سے وضاحت مانگی تو اقتدار اور بزدار چلا جائے گا۔ مظہر عباس

Advertisement
یہ کراچی کا سیانہ کوا بڑی سمجھداری سے بات کرتا سب پر کائیں کائیں کرے گا لیکن الطاف بھائی پر یا ان کے حواریوں پر یہ خاموش رہے گا یہ ہر بندے کو نصیحت کرے لیکن اپنے کراچی کے ڈفر سیاست دانوں پر خاموش تماشائی بنا رہے گا کراچی اتنا خوبصورت شہر آج کھنڈر ان اس کی صحافت کے دوران بنا لیکن کیا خوبصورت بات ہے ۔۔۔۔۔۔ ہمارے میڈیا کی
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
یہی کمال ہے ہماری صحافت کا پچھلے کئی عشروں سے ملک لٹ رہا تھا قرضے چڑھ رہے تھے اور یہ صحافی جو آج بڑے دانشور بنے تبصرے کرتے ہیں یہ چین ہی چین لکھ رہے تھے کہ ہر طرف خیر ہی خیر ہے بعد میں پتا چلا ۔۔۔۔۔۔جس زرداری نے انکار کیاکہ سرے محل میرا نہیں انہوں نے پیسے لے کر خبریں چھاپی لیکن وہ ہی سرے محل اس زردادری نے خود بیچا لیکن یہ صحافی چین ہی چین لکھتے رہے 90 کی دہائی میں مال جارہا تھا پاکستان سے حدیبیہ مل کیس میں سب کچھ پتا چلتا ہے 90 کی دہائی میں مال لوٹ کر اپارٹمنٹ بنائے شریفوں نے لیکن یہاں یہ **** صحافی چین ہی چین لکھ رہے تھے
​
 
Last edited:
​
ویسے پی ٹی آئی کے لئے بہت اچھا ہو گا کہ بزدار سے جان چھوٹ جائے۔ بزدار کی نااہلی کی وجہ سے خان پر بہت تنقید ہوتی ہے۔ میں عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن بزدار کی وجہ سے اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پنجاب اسمبلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دینگے۔ میں خود بھی قومی اسمبلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دونگا اور پنجاب اسمبلی کے لئے اپنا ووٹ ضائع کر دونگا۔ یہ چیز خان اور پی ٹی آئی کے مخلص سپورٹرز کے لئے لمحۂ فکریہ ہونی چاہیے​
 
Advertisement
Buzdar to chala hi jaey to achha hai. Lekin IK usay itni aasani say janey nahin day ga kion keh woh ussay bohat ziada azeez hai ( kisi khaas waja say ).
 
یہ کراچی کا سیانہ کوا بڑی سمجھداری سے بات کرتا سب پر کائیں کائیں کرے گا لیکن الطاف بھائی پر یا ان کے حواریوں پر یہ خاموش رہے گا یہ ہر بندے کو نصیحت کرے لیکن اپنے کراچی کے ڈفر سیاست دانوں پر خاموش تماشائی بنا رہے گا کراچی اتنا خوبصورت شہر آج کھنڈر ان اس کی صحافت کے دوران بنا لیکن کیا خوبصورت بات ہے ۔۔۔۔۔۔ ہمارے میڈیا کی
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
یہی کمال ہے ہماری صحافت کا پچھلے کئی عشروں سے ملک لٹ رہا تھا قرضے چڑھ رہے تھے اور یہ صحافی جو آج بڑے دانشور بنے تبصرے کرتے ہیں یہ چین ہی چین لکھ رہے تھے کہ ہر طرف خیر ہی خیر ہے بعد میں پتا چلا ۔۔۔۔۔۔جس زرداری نے انکار کیاکہ سرے محل میرا نہیں انہوں نے پیسے لے کر خبریں چھاپی لیکن وہ ہی سرے محل اس زردادری نے خود بیچا لیکن یہ صحافی چین ہی چین لکھتے رہے 90 کی دہائی میں مال جارہا تھا پاکستان سے حدیبیہ مل کیس میں سب کچھ پتا چلتا ہے 90 کی دہائی میں مال لوٹ کر اپارٹمنٹ بنائے شریفوں نے لیکن یہاں یہ **** صحافی چین ہی چین لکھ رہے تھے
​
Kia bakwaas kar rahay ho. Buzdar kay baaray mein baat karo. Idhar udhar ki baatein na karo.
 
ویسے پی ٹی آئی کے لئے بہت اچھا ہو گا کہ بزدار سے جان چھوٹ جائے۔ بزدار کی نااہلی کی وجہ سے خان پر بہت تنقید ہوتی ہے۔ میں عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن بزدار کی وجہ سے اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پنجاب اسمبلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دینگے۔ میں خود بھی قومی اسمبلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دونگا اور پنجاب اسمبلی کے لئے اپنا ووٹ ضائع کر دونگا۔ یہ چیز خان اور پی ٹی آئی کے مخلص سپورٹرز کے لئے لمحۂ فکریہ ہونی چاہیے​
بہت عجیب بات ہے خان صاحب نے فوج سے کسی بات کی ناں نہیں کی ، ادارے بھر دئے سابقہ اور موجودہ فوجیوں سے ، چیف سیکٹری ، غیر ملکی سفیر تک ان کے کہنے پر سابقہ فوجی لگا دئے مگر ضد کی بھی تو کس بات پر کہ میں بزدار کو نہیں ہٹاؤں گا - میڈیا میں بار بار یہ بات آتی رہی ہے کہ طاقت ور چاہتے ہیں بزدار کو اس کی بری کارکردگی کی وجہ سے ہٹایا جائے اور اب تو لگتا ہے انہوں نے بھی زور دینا چھوڑ دیا ہے -ایسا لگتا ہے خان صاحب بزدار کو پانچ سال تک وزیر اعلی رکھنا چاہتے ہیں - الله بہتر جانتا ہے کیا وجہ ہے لیکن سب اشارہ خاتون خانہ کی طرف کر رہے ہیں کہ وہی لائیں اور وہی نہ ہٹانے پر بضد ہیں -
 
وجہ جو بھی ہو بزدار پی ٹی آئی کے لئے زہرقاتل ثابت ہو گا۔ بزدار کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ورکرز مایوس ہیں
 
یہ کراچی کا سیانہ کوا بڑی سمجھداری سے بات کرتا سب پر کائیں کائیں کرے گا لیکن الطاف بھائی پر یا ان کے حواریوں پر یہ خاموش رہے گا یہ ہر بندے کو نصیحت کرے لیکن اپنے کراچی کے ڈفر سیاست دانوں پر خاموش تماشائی بنا رہے گا کراچی اتنا خوبصورت شہر آج کھنڈر ان اس کی صحافت کے دوران بنا لیکن کیا خوبصورت بات ہے ۔۔۔۔۔۔ ہمارے میڈیا کی
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
یہی کمال ہے ہماری صحافت کا پچھلے کئی عشروں سے ملک لٹ رہا تھا قرضے چڑھ رہے تھے اور یہ صحافی جو آج بڑے دانشور بنے تبصرے کرتے ہیں یہ چین ہی چین لکھ رہے تھے کہ ہر طرف خیر ہی خیر ہے بعد میں پتا چلا ۔۔۔۔۔۔جس زرداری نے انکار کیاکہ سرے محل میرا نہیں انہوں نے پیسے لے کر خبریں چھاپی لیکن وہ ہی سرے محل اس زردادری نے خود بیچا لیکن یہ صحافی چین ہی چین لکھتے رہے 90 کی دہائی میں مال جارہا تھا پاکستان سے حدیبیہ مل کیس میں سب کچھ پتا چلتا ہے 90 کی دہائی میں مال لوٹ کر اپارٹمنٹ بنائے شریفوں نے لیکن یہاں یہ **** صحافی چین ہی چین لکھ رہے تھے
​
بالکل صحیح کہا آپ نے ان کراچی کے بندر ? صحافیوں نے کراچی میں آنکھیں بند کر کے آپنے بڑے بھائی قالو بھینسے کا ظلم دیکھا ھے لیکن کبھی منہ کھولنے کی ہمت نہ ہوئی اور آج ان حرام خوروں منافقوں کی دس 10 گز لمبی زبان نکل آئی ھے