فیض آباد دھرنا کیس ابصار عالم نے وزرات دفاع کے ملازمین پر سنجیدہ الزام لگائے ہیں، کیا وہ یہاں موجود ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وہ یہاں موجود نہیں، اٹارنی جنرل ابصار عالم کہاں ہیں؟ چیف جسٹس کا استفسار ابصار عالم راستے میں ہیں، اٹارنی جنرل ابصار عالم نے وزارت دفاع کے ملازمین پر سنجیدہ الزامات عائد کیے ہیں، چیف جسٹس اگر ابصار عالم کے الزامات درست ہیں تو یہ معاملہ آپ سے متعلق ہیں، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی ہے، اٹارنی جنرل
کیا عدالتی فیصلے کے بعد ملک آئین پر چل رہا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ کیا آپ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ آج ملک آئین کے مطابق چل رہا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ عدالتی فیصلے پر آج تک عمل کیوں نہیں کیا گیا، چیف
آپ سمیت سب کہہ رہے ہیں فیض آباد دھرنا فیصلہ ٹھیک ہے، حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اٹارنی جنرل سے مکالم ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کیا کینیڈا سے آنے والے نے ٹکٹ خود خریدی تھی؟ چیف جسٹس
پاکستان کا اتنا ہی درد ہے تو یہاں آ کر کیوں نہیں رہتے؟ چیف جسٹس
کیا ہماری حکومت نےکینیڈا کی حکومت سے رابطہ کیا ہے؟ چیف جسٹس ایک شخص کینیڈا سے آتا ہے اور پورا ملک اوپر نیچے کرکے چلا جاتا ہے، چیف جسٹس کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل پر کتنا ردعمل دیا ہے، چیف جسٹس کیا ہم کینیڈا میں جا کر انکے پورے ملک کو ڈسٹرب کرسکتے ہیں؟ چیف جسٹس فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے قیام کی دستاویز صرف کاغذ کا ٹکڑا ہے، کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
پورے ملک کو ایک جماعت نے یرغمال بنائے رکھا، حکومت میں تحقیقات کرنے کی قابلیت ہی نہیں ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہمارے لوگ ملک و دین دونوں کو بدنام کر رہے ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
...........بینچ پر بیٹھے بندروں کے ہاتھوں میں استرا آ گیا ہے اور اب یہ بات طے ہے کہ فیض حمید کو ذلیل کرنے کے لیے یہ سب رنگبازیاں ہو رہی ہیں لیکن جب فیصلے کا وقت آئے گا تو سارا بنچ اپنی دھوتیاں کندھوں تک اونچی کرکے کمرہ نمبر ایک میں ہی پریڈ شروع کر دے گا
ویسے ایل جی بی ٹی پاکستان کے اس سرپرست اعلی ابصار عالم کے پاس اپنے الزمات ثابت کرنے کے کوئی دستاویزی ثبوت ہیں کیا؟؟؟

Tahir ul Qadri of Canada didn't have anything to do with with Faizabad dharna. it was TLP whose head honchos are all sitting in Pak and on the payroll of the thugs in uniform. is the esteemed judge confused and mixing two different things here?

Buhat khushi huwi ye jaan kar, ke Chief Justice sanjeeda ilzamat dekhnay lagay hain. Waisay Allah nay Quran may farmaya hai aur Musalman ka iman hai ........................................وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ