Advertisement

آپ کے مجرم بولنے سے وہ مجرم تو نہیں بنتا، شیر افضل مروت

حکومتی لوگ عمران خان کو مجرم بول کر صرف ہمارا موڈ خراب کر تے ہیں، آپ کے مجرم بولنے سے وہ مجرم تو نہیں بنتا، شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on X

قومی اسمبلی اجلاس / شیر افضل مروت

چھبیس نومبر کو جو کچھ ہوا کیا پاکستان بننے کے بعد ایسا کبھی کسی پارٹی کیساتھ ہوا ؟ شیر افضل مروت

جب ریاست یا حکومت کہے کہ گولی تک نہیں چلی: شیر افضل مروت

چھبیس نومبر کے بعد اسلام آباد میں رہنے والے پختونوں کو بیچارے غریب لوگوں کو پھنسایا جارہا ہے: شیر افضل مروت

علی امین گنڈا پور جیسا ایک بھی دلیر مسلم لیگ ن میں ہے جو گولیوں کی گھن گرج میں کھڑا ہو: شیر افضل مروت

علی امین نے تمام تر فائرنگ کے باوجود بشریٰ بی بی کو پہلے مانسہرہ اور وہاں سے پشاور پہنچایا: شیر افضل مروت

قومی اسمبلی کا اجلاس دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا
​
 
Agar aisaa hai to phir main bhi "Dil say Pakistani" hoon.......https://x.com/RaziTahirPak/status/1866424785003254031?t=6k0xPErV8HiYVHw1_Imjtg&s=19