Advertisement

آپ صحافتی بدیانتی کر رہے ہے - حلیم عادل شیخ کے الزام پر سنیے اینکر عمران خان کا جواب

حلیم عادل شیخ نے جی این این کا غصہ اینکر عمران خان پر نکال دیا ہے۔ کوئی شک نہیں کہ یہ بہت ہی گھٹیا اور دو نمبر چینل ہے مگر اینکر بیچارے کو رگڑنے کے چکر میں اپنا تماشا بنوا لیا۔