Advertisement

آپ دونوں کی صلح کروا دیتےہیں،جج کی شیرافضل اور سینیٹرافنان میں صلح کی پیشکش

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد۔۔شیرافضل مروت کے خلاف نجی چینل پر ہاتھاپائی کرنےکاکیس

ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں شیرافضل مروت۔مدعی وکیل پیش

مدعی سینیٹر افنان اللہ کےوکیل آدم خان نےتیاری کےلیےعدالتا سے وقت مانگ لی

جج صاحب جو بھی فیصلہ کرنا ہے جلدی کردیں، میں نے بیرون ملک جاناہے.شیرافضل مروت

مدعی کے مطابق، مجھے مارا گیا اور میرے ہی خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا.شیرافضل مروت

آیندہ سماعت پر سینیٹر افنان اللہ کو بھی عدالت بلا لیتےہیں، جج طاہرعباس سِپرا

آپ دونوں کی صلح کروا دیتےہیں. جج طاہرعباس سِپرا کا شیرافضل سے مکالمہ

سینیٹر افنان اللہ کے وکیل نے تیاری کےلئے وقت مانگ لیا، شیر افضل مروت کی ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 

یہ ہے اس ملک کی عدالتوں کا حال . اس جج سے کوئی پوچھے کہ تو لاکھوں میں تنخواہ انصاف کرنے کی لیتا ہے یا پنچایت لگانے کی ؟؟؟
​