Advertisement

آپ تو ہائبرڈسسٹم کو ہانکے جارہے ہیں،کامران شاہد کا جاویدلطیف کو جواب


سسٹم کو آج بھی مضبوط کرنے والا عمران خان ہے۔ میاں جاوید لطیف
آپ ہانکے جا رہے ہیں، کامران شاہد
Loading X post…
Open original post on X

حکومت تو اتنی سہہمی ہوئی ہے کہ طلال چوہدری جیسے لوگ طنز کرتے کہ پہلے بیوی نکلی پھر پھوپھیاں نکلی اور اب بیٹے آجائیں گے تو کیا کر لیں گے ، یہ وہی لوگ ہیں جب کلثوم نواز نکلی تھی تو ان کے قدموں کی خاک چوما کرتے تھے،ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

طارق فضل کے منہ پر ارشاد بھٹی نے طارق فضل کی نواز شریف والی کر دی
طارق فضل تو کہا کرتے تھے کہ عمران خان 2 دن جیل میں نہیں نکال پاۓ گا میرے ساتھ شو میں بیٹھ کر کہا کرتے تھے کہ وہ لندن بھاگ جاۓ گا طارق صاحب سہیل وڑائچ نے پھر کہا ہے کہ انہیں بنی گالہ کی آفر تھی لیکن اُس نے ٹھکرا دی
Loading X post…
Open original post on X
​