- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مولانا کی جماعت کے لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ ایک طرف آپ اداروں پہ تنقید کرتے ہیں اور دوسری طرف خطوط بھی انہی کو لکھ رہے ہیں ! شہزاد اقبال
ایل ایف او 17 ویں ترمیم پر مشرف کو سپورٹ کرنیوالے ہمیں آئین کا سبق نہ سکھائیں 26 ویں ترمیم پر بھی ہم نے نہیں مولانا نے ووٹ دیا ! علی محمد خان
آپ کا ورکر کنفیوز ہے یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ یہ عمران خان کو گرفتار رکھنا چاہتے ہیں تاکہ یوٹیوب سے پیسے بنتے رہیں آپ کی پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ! ابصار عالم ۔۔۔
ابصار صاحب میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کو ہماری پارٹی کی کتنی فکر ہے ! علی محمد خان کا طنز ۔۔۔
ایل ایف او 17 ویں ترمیم پر مشرف کو سپورٹ کرنیوالے ہمیں آئین کا سبق نہ سکھائیں 26 ویں ترمیم پر بھی ہم نے نہیں مولانا نے ووٹ دیا ! علی محمد خان
Loading X post…
Open original post on Xآپ کا ورکر کنفیوز ہے یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ یہ عمران خان کو گرفتار رکھنا چاہتے ہیں تاکہ یوٹیوب سے پیسے بنتے رہیں آپ کی پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ! ابصار عالم ۔۔۔
ابصار صاحب میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کو ہماری پارٹی کی کتنی فکر ہے ! علی محمد خان کا طنز ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X





