Advertisement

آٹھ فروری کی رات، چیف الیکشن کمشنر اچانک کہاں گئے؟ کئی سوالات

"8 فروری الیکشن مینڈیٹ پر سوالات کا اس سے اندازہ لگا لیں کہ ایک جج نے اسلام آباد کے تین حلقے کھولنے کی تھوڑی سی ہمت کی ۔۔۔۔ تو اس کو بغیر شفاف ٹرائل گھر بھیج دیا گیا"۔ ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X

یہاں چیف الیکشن کمشنر کہہ رہے ہیں ہمارا اپنا انٹرنیٹ سسٹم ہے ۔۔ سیکرٹری کہہ رہا ہے انٹرنیٹ کی وجہ سے مسئلہ ہوا ۔۔ اب کس کی مانیں ؟ یا الیکشن کمیشن کچھ چھپا رہا ہے ؟
Loading X post…
Open original post on X

الیکشن کمیشن کے باہر چیف الیکشن کمشنر کی یہ پرانی گفتگو سننے کے لائق ہے اس کے اردگرد مینڈیٹ پر اٹھنے والے سوالات بھی گھومتے ہیں ۔۔ جب چیف الیکشن کمشنر سے ای ایم ایس سے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے کہا تھا ہمارا اپنا سسٹم ہے
Loading X post…
Open original post on X

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ 8 فروری کی رات شدید پریشانی میں بغیر پروٹوکول کے الیکشن کمیشن سے روانہ
Loading X post…
Open original post on X


قصہ کچھ یوں ہے کہ اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لیگی ایم این ایز بار بار کے ٹریبیونل کے حکم کے باوجود فارم 45 جمع نہیں کرا رہے تھے ۔۔۔ 7 جولائی 2024 کو سابق جج طارق جہانگیری نے تینوں ایم این ایز کو فارم 45 جمع کرانے کا آخری موقع دیا تھا ۔۔۔۔ پھر چراغ بجھانے کا آغاز ہوا ۔۔ حکومت نے ایسی قانون سازی فوری کی کہ یہ ٹریبیونل کسی طریقے سے تبدیل ہو پھر یہ تبدیل ہوا ۔۔ پھر جج بھی گھر بھیجا گیا ۔۔ تب سے اب تک یوں ہی چل رہا ہے ۔۔۔ فارم 45 سامنے نہیں آئے
Loading X post…
Open original post on X

ثاقب بشیر کا 17 جولائی 2024 کا ٹویٹ
اہم ، اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز انجم عقیل ، طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز کو اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل نے 30 مئی کو فارم 45 جمع کرانے کا آخری موقع دیا تھا پھر حکومت نے فوری آرڈیننس کا سہارا لیا الیکشن کمیشن نے اس سے بھی تیزی سے چٹ پٹ ٹریبیونل تبدیل کر دیا اب الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ہونے کے بعد کل دوبارہ ٹریبیونل سماعت کرے گا
ویسے تو یہ بہت مشکل مرحلہ ہے اتنے فارم وہ کہاں سے لائیں لیکن پھر بھی کیا 30 مئی کے حکم کے مطابق تینوں ایم این ایز فارم 45 جمع کرانے پر راضی ہو جائیں گے ؟ کل تینوں ایم این ایز کو الیکشن ٹریبیونل نے ذاتی حیثیت میں بھی طلب کر رکھا ہے
ریٹرنگ افسران بھی بھاگ رہے ہیں دو ریٹرنگ افسر جرمانے بھی کرا چکے ہیں کیونکہ ان کو بھی فارم 45 جمع کرانے کا الیکشن ٹریبیونل نے حکم دے رکھا ہے
Loading X post…
Open original post on X

آٹھ فروری 2024 کی رات کے اس پہر تک پی ٹی آئی جیت رہی تھی پھر چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کسی نامعلوم مقام پر گئے جب واپس آئے تو نتائج 180 ڈگری پر تبدیل ہونا شروع ہوگئے اور الیکشن کمیشن کے بیٹ رپورٹرز کی بجائے فارم 47 کسی اور بیٹ کے رپورٹرز سے جاری ہونا شروع ہوگئے تھے وہ رات جو سب پر بھاری ثابت ہوئی وہ رات خب کروڑوں پاکستانیوں کی رائے دہی کا قتل ہوا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
asim munir ne 8 february ki raat ko 25 crore ke mandate pr pesab kiya