"حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اب عوام کو مزید 5 روپے پیٹرول میں لیوی کی شکل میں ادا کرنے ہوں گے چاہے ان کے پاس گیس کا کنکشن ہے یا نہیں۔ پچھلے سال حکومت نے پیٹرول کی لیوی 8 روپے یہ کہہ کر بڑھائی تھی کہ بلوچستان میں ان پیسوں سے سڑک بنائی جاۓ گی وہ سڑک نہ جانے کب بنے گی جبکہ بجلی کے شعبے میں صارفین کو بجلی کے فی یونٹ پر 3 روپے 23 پیسے سرچارج ادا کرکے حکومت کی غلط پالیسیوں کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے "۔شہزاد اقبال
"ہماری ماضی کی کوتاہیوں کی وجہ سے گیس کے شعبے میں جو 1800 ارب کا نقصان ہو چکا، وہ اب جذباتی باتوں سے حل نہیں کیا جا سکتا"۔وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا اعتراف

تمام قسم کے ٹیکس موجودہ حکومت کو لانے والے حواری اور اور ان کے آقا ادا کریں۔ پہلے بھی میں یہ عرض کر چکا ہوں عوام پر ان ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالا جائے کیونکہ یہ ناجائز حکومت ان کو لانے والے ان کے حواری اور ان کے آقاؤں نے مل کر عوام کا ووٹ چوری کیا ھے