Advertisement

آمنہ شیخ کا عمران خان کے ہیلی کاپٹر سے مریم کے 11 ارب کے جہاز کا موازنہ



"جہاز مریم کا نہیں پنجاب حکومت کا ہے"۔ آمنہ شیخ۔۔
"ستھرا پنجاب میں آپ نے صرف فیصل آباد میں ایک ارب کی کرپشن کی"۔ شفیع جان۔ "جہاز کو کوئسچن وہ لوگ کر رہے ہیں جن کا اپنا لیڈر جہاز میں گھر سے دفتر آتا تھا"۔
آمنہ شیخ۔۔ "جہاز نہیں ہیلی کاپٹرتھا"۔ اینکر۔۔
"کوئی ہیلی کاپٹر 55 روپے فی لیٹر چلتا ہے؟"۔ آمنہ شیخ
Loading X post…
Open original post on X


جنوبی پنجاب میں ایسے علاقے ہیں جہاں لوگ تالاب سے پانی پی رہے ہیں،بنیادی سہولیات نہیں ہیں، عادل نظامی
پوری دنیا میں ایک جیسی ڈویلپمنٹ ہر جگہ تو کبھی بھی نہیں ہوسکتی، آمنہ شیخ
Loading X post…
Open original post on X

"ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ کے 9 ایسے اضلاع ہیں جو 2030 تک گرمی کی وجہ سے رہنے کے قابل نہیں ہوں گے ۔ شکاگو یونیورسٹی کی ایک اسٹڈی کے مطابق دنیا کے ٹاپ 15 ہیٹ ویو سے متاثرہ شہروں میں سے 8 شہر پاکستان کے ہیں ، ان شہروں میں ہیٹ کی وجہ سے ون تھرڈ اموات بڑھ جائیں گی ۔ یہ پاکستان کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے"۔ ملک امین اسلم خان
Loading X post…
Open original post on X

​