- Joined
- Dec 24, 2011
- Posts
- 3,301
- Reaction score
- 2,004
- Points
- 143
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے پاکستانی پرچم سے زیادہ اجرک کو مقدس بنا کر پیش کیا جارہا ہے،سیکیورٹی کے نام پر نئی نمبر پلیٹ کا اجراء صرف عوام کو لوٹنے کا طریقہ ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی لسانیت کو پروان چڑھا رہی ہے۔جس سےشہرکے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔یکم اگست سے نمبر پلیٹوں پر اجرک کے بجائے پاکستانی جھنڈے پرنٹ کرنا شروع کردیں گے۔سندھ کے شہری علاقوں کےعوام کیلئےاجرک کا نشان اختیاری ہونا چاہئے۔
#AfaqAhmed #AjrakNumberPlate





