Advertisement

آصف زرداری کو ڈان بولنے پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، عارف مصطفی جتوئی نے پیپلزپارٹی کی جم کر دھلائی کردی

Advertisement
Well done Arif
مجھے بھی غصہ تو بہت آیا --- کہ ایک معمولی ٹکٹیں بلیک کرنے والے غنڈے کو ڈان بنا دیا ---- مگر پھر خیال آیا کہ یہ غنڈہ بھٹو کا داماد اور بے نظیر کا شوہر رہ چکا ہے --- لہذا کوئی بات نہیں
 
Last edited:
جم کر دھلائی
مگر بے غیرت کو کوئی غیرت نہیں دلا سکتا
 
Advertisement
This low life Zardari called DON and Sindh assembly became a fish market. Es assembly ko mout partee hay jab humarey Wazeere Azam ka naam laiker India's Ministry of External Affairs called with derogatory comments.
 
Advertisement
What sharjeel memon is doing there? he should be behind the bars and he is sitting in the assembly. I also heard that he is going to he transferred to Punjab jail. What's going on?
 
Last edited:
زبردست ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔ تون کے رکھو ان ڈاکوں کو ۔۔ پاکستان میں نواز سانپ اور زرداری چور ہیں اور انڈیا میں ان کا بھائی مودی چور ہے
 
یہ جو شرابیہ سپیکر بنا بیٹھا ہے اُس کی بھی بہت جل رہی تھی لیکن مجبور تھا کچھ کر نہیں سکتا تھا اور جو باتیں عارف جتوئی نے کہیں ہیں وہ ساری سو فیصد ٹھیک تھیں اِس لیے کوئی بھی تھوڑا بہت احتجاج کرنے کے سوا کچھ کر نہیں سکتے تھے باقی سندھ کو ٹھیک کرنے کا صحیح طریقہ یہاں گورنر راج لگا دیں پھر دیکھیں کیسے سیدھے ہوتے ہیں سارے چور۔
 
Advertisement
Today Asad Umar nailed Shahbash Sharif in National assembly, Fawad Choudhry nailed Indian journalist and Arif Jatoi nailed PPP Asif Zardari in Sindh assembly.
Great day!! This is what you get when you have a patriotic and courageous leader like Imran Khan.
 
یہ ڈان کہاں سے ہو گیا سالہ اٹھائی گیرا ، ڈان بھی اپنی بدمعاشی کا تھوڑا بہت بھرم رکھتے ہیں