Advertisement

آصف زرداری سے غیر مشروط طور پر ہاتھ ملانے کو تیار ہوں،نواز شریف



BvtdrLHCEAAv5-A.jpg


اور الیکشن میں

عمران خان کو ووٹ نہ دینا ورنہ زرداری آ جائیگا

[hilar][hilar][hilar]
 
Advertisement


یہی تھے جو 2013 کے الیکشن میں کہتے تھے کہ عمران کو ووٹ نہ دینا زرداری ہی دوبارہ آئے گا۔ یہی تھے جنہوں نے کہا تھا زرداری کو لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔ صحیح کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر شریف خاندان گدھے کو بھی باپ بنا لیتا ہے۔


​