Advertisement

آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان صلح کروانے کی کوششیں

Advertisement
There is no Difference except Kis Ko Kitna Mila Chowkidar Se
5d24a970835bf.png
 
Advertisement

سہولت کار ملک ریاض کے علاوه بھلا اور کون ہو سکتا ہے؟؟؟
سیدھی سی بات ہے کہ زرداری کو براڈشیٹ رپورٹ میں اپنے اوپر ہاتھ پڑتا نظر آ گیا ہے اور اس نے چالاکی سے ملک ریاض کو باؤ سے رابطہ کرنے کے لیے آگے کر دیا ہے
اس میں کون سی راکٹ سائنس ہے ؟؟؟
​
 
@Dr. Adam Your hopes are still alive. Your were not happy about my Chorr & Chowkidar Comment.
Open n Shut cases of Money Laundering Fake Bank Accounts just wrapped beside previous Swiss , Sarrey Palace etc.
Now You believe Latif Khosa Attorney General paid few millions paid paid few millions to front man of Zardari will be charged and punished?
Billions with strong evidence in Khadda Line No hearing will punish for pinch of salt?
Chorr Aur Chowkidar Ka Janam Janam Ka Rishta Hai
nawaz-sharif-nov9-1_647_102915124201.jpg
 
انیس اب آپ کی باتوں پر بندہ کیا بات کرے ؟؟؟
آپ آرمی فوبیا سے باہر نکلیں تو کوئی ڈھنگ کی بات ہو
ویسے اس فورم کا ہر بندہ جانتا ہے کہ میرے اس ملک کی حفاظت کرنے والی جفا کش سپاہ اور اپنے ہر سپاہ سالار کے متعلق خیالات کیا ہیں . مجھے بہت ذہنی کرب ہوتا ہے جب کئی حضرات حالات کو جانے بغیر بس فیشن کے طور اپنی فوج پر انگلی اٹھاتے ہیں . آپ سے مجھے یہ گلہ ہے کہ آپ صرف لسانی بنیاد پر سوچتے ہیں . صدر جنرل پرویز مشرف کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے تو آپ تھکتے نہیں ہیں لیکن ان سے آگے پیچھے فوج کا ہر چیف اور سارے جرنیل آپ کو برے لگتے ہیں . میرے عزیز بھائی ایسا نہیں ہوتا . آپ گواہ ہیں کہ پنجاب کا فرزند ہوتے ہوئے بھی میں سندھ کے شہری بھائیوں کے لیے سب سے زیادہ آواز اٹھاتا ہوں . ایک پاکستانی ہوتے ہوئے آپ کا رویہ بھی ایسا ہی دیکھنا چاہتا ہوں . ہم سب ایک ہی لڑی میں پروئے ہوئے ایک الله اور اس کے پاک نبی صلی الله علیہ وسلم کے ماننے والے بھائی ہیں . بھائیوں میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے لیکن عقلمندی اور دانشمندی کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے بیچ اختلافات کو اس نہج پر نہ لے جائیں جہاں سے دل میں کدورتیں اور نفرتیں پیدا ہوں اور پھر بڑھتی جائیں
آپ نے مجھے ٹیگ کرکے سوال اٹھایا تو میں نے جواب دے دیا ہے . اس سے آگے اب بات نہیں ہو گی اور لا حاصل بحث میں الجھنے کا کوئی فائدہ نہیں
وہ انگریزی میں کہتے ہیں ناں کہ: یو ٹیک دا اپر روڈ آئی ٹیک دا لوئر ون، لہذا اسی پر اب بات ختم
ہمارا آپسی احترام کا رشتہ قائم رہے گا اور رہنا چاہیے

For Musharraf Zia always praise for honesty
For Musharraf praise for his performances
But Severe critic for letting corrupts go like Sharif Zardari or MQM
His downfall was due to he blindly relied on corrupt Kayani and Iftikhar Chaudry just was thinking they will protect him but things happened against as he ditched his trusted honest friends.
Same I do criticize IK banking on Zardari a open n shut cheater.
I do prefer IK 1000 times than Nawaz n Zardari and Altaf to be honest.