Advertisement

آزاد کشمیر ایشو پر اسلام آباد احتجاج، گرفتار 88 افراد 14روز کیلئے جیل منتقل

Loading X post…
Open original post on X

آزاد کشمیر ایشو پر اسلام آباد احتجاج کے تناظر میں سینیٹر مشتاق سمیت دیگر کے خلاف تھانہ شالیمار میں درج دہشتگردی کے مقدمہ میں آج اسلام آباد پولیس نے گرفتار 88 ملزمان کو اسلام آباد اے ٹی سی کورٹ پیش کر دیا ڈیوٹی جج نے پولیس کی استدعا پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے 14 روز کے لئے جیل بھیج دیا 18 اگست دوبارہ ملزمان کو عدالت پیش کرنے کی ہدایت ۔۔ !!نوٹ : 88 ملزمان میں سے چھ سات کے علاؤہ تمام کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے

HO4RcnuawAALkyo

HO4RdGAaIAEOi2e

HO4RdilbcAED1jS

HO4Rd_macAARay0

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
چار 4 سال تو ان گیدڑوں کو (قبضہ گروپ کو)حکومت کرتے ہو گئے لیکن یہ ملک ان گیدڑوں نمونوں منافقوں ظالموں سے چل نہیں رہا ھے آخر یہ نمونے سانپ گیدڑ لوگ اس ملک کا کیا بنانا چاہتے ہیں؟ کچھ شرم ہوتی ھے کچھ غیرت ہوتی ھے کچھ حیاء ہوتی ھے ان بیغیرتوں ظالموں منافقوں میں یہ تمام چیزیں ختم ہیں