- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آزاد کشمیر اسمبلی میں بھی کپتان کی تصاویر! صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار قیوم نیازی, اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد، حافظ حامد رضا اور چوہدری رفیق نیئر کی اسمبلی میں انٹری
آزاد جموں وکشمیر اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگانے پر صدر تحریک انصاف قیوم نیازی غصے میں آ گئے
یاد رہے آزاد کشمیر میں اس وقت جو شخص وزیراعظم ہے وہ عمران خان کے نام پر جیتا تھا اور 20 ممبران کیساتھ لوٹا بن گیا
Loading X post…
Open original post on Xآزاد جموں وکشمیر اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگانے پر صدر تحریک انصاف قیوم نیازی غصے میں آ گئے
یاد رہے آزاد کشمیر میں اس وقت جو شخص وزیراعظم ہے وہ عمران خان کے نام پر جیتا تھا اور 20 ممبران کیساتھ لوٹا بن گیا
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/bWbhW9t/murah1i1h1.jpg





