Advertisement

آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو احتجاج کا اعلان

Loading X post…
Open original post on X

مظفرآباد۔ ریاست کا وزیراعظم ہوں اور ممتاز حسین راٹھور کا بیٹا ہوں میں کسی صورت عوام پہ کوئی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، ہر گز اپنے ماتھے پہ یہ کلنک لے کر نہیں جاؤں گا کہ میرے دور اقتدار میں ریاست کے شہریوں کے خلاف کوئی متشدد آپریشن ہو۔ اگر 9 جون کو مظاہرین مظفرآباد آئے تو وزیراعظم ہاؤس یا آفس کے دروازے بھی ان کے لیے کھولنے سے دریغ نہیں کروں گا۔فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزادکشمیر کا آل پارٹیز کانفرنس میں اظہار خیال

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X