پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 147 غلام محی الدین دیوان کی اہلیہ صبا دیوان اور بیٹی زینب دیوان کو رات 11 بجے اپنی تحویل میں لے کر مسلم ٹاؤن تھانہ میں رکھا ہے-
دوران ریڈ کوئی لیڈی اہکار ان کیساتھ موجود نہ تھی, خواتین کو سنگین نتائج سے بھگتنے کے لیے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے!
دوران ریڈ کوئی لیڈی اہکار ان کیساتھ موجود نہ تھی, خواتین کو سنگین نتائج سے بھگتنے کے لیے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے!