- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آرٹیکل 63 اے نظرثانی درخواستوں پر سماعت شروع ہوتے ہی عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے نظرثانی درخواست کے 3 دن تاخیر سے دائر ہونے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا کر دی۔
مجھے میری مرضی کے دلائل دینے دیں ورنہ مجھے جانے کی اجازت دیدیں۔بیرسٹر علی ظفر کا چیف جسٹس سے مکالمہ
بیرسٹر علی ظفر نے ریویو کے تاخیر سے دائر ہونے پر سماعت پر اعتراض اٹھا دئیے۔قاضی فائز عیسیٰ کی بیرسٹر علی ظفر کو بات کرنے سے روکنے کی کوشش بار بار ٹوکتے رہے
ذاتی مفاد کیلئے اصول کیسے بدلتے ہیں ! 63اے نظر ثانی 3 دن ٹائم بارڈ ہے، بیرسٹر علی ظفر نے اعتراض کیا تو قاضی فائز عیسیٰ فرماتے"نظر ثانی تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد دائر کی جاتی ہے"،حالانکہ موصوف خود مخصوص نشستوں کی نظر ثانی مختصر فیصلے کے 6 روز بعد ہی مقرر کرنا چاہتے تھے۔
نظر ثانی میں تاخیر ہو تو درخواست قبول نہیں کی جاتی۔رجسڑار رپورٹ کے مطابق نظر ثانی تاخیر سے دائر ہوئی۔ شہزاد شوکت نے بھی تاخیر تسلیم کرلی۔اب قاضی فائز عیسیٰ کیا کریں گے؟
عوامی مفاد کے مقدمات میں نظرثانی درخواست کی تاخیر کو نظر انداز کیا جاسکتا ہے، وکیل
مفادِعامہ کے مقدمات کو جلد مقرر بھی کیا جاسکتا ہے،وکیل شہزادشوکت
نظرثانی کی درخواست 2 سال سے سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئی تھی،وکیل
نظرثانی درخواست تاخیر سے دائر ہوئی جس کے باعث مقرر نہیں ہوئی، علی ظفر
Loading X post…
Open original post on Xمجھے میری مرضی کے دلائل دینے دیں ورنہ مجھے جانے کی اجازت دیدیں۔بیرسٹر علی ظفر کا چیف جسٹس سے مکالمہ
بیرسٹر علی ظفر نے ریویو کے تاخیر سے دائر ہونے پر سماعت پر اعتراض اٹھا دئیے۔قاضی فائز عیسیٰ کی بیرسٹر علی ظفر کو بات کرنے سے روکنے کی کوشش بار بار ٹوکتے رہے
ذاتی مفاد کیلئے اصول کیسے بدلتے ہیں ! 63اے نظر ثانی 3 دن ٹائم بارڈ ہے، بیرسٹر علی ظفر نے اعتراض کیا تو قاضی فائز عیسیٰ فرماتے"نظر ثانی تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد دائر کی جاتی ہے"،حالانکہ موصوف خود مخصوص نشستوں کی نظر ثانی مختصر فیصلے کے 6 روز بعد ہی مقرر کرنا چاہتے تھے۔
نظر ثانی میں تاخیر ہو تو درخواست قبول نہیں کی جاتی۔رجسڑار رپورٹ کے مطابق نظر ثانی تاخیر سے دائر ہوئی۔ شہزاد شوکت نے بھی تاخیر تسلیم کرلی۔اب قاضی فائز عیسیٰ کیا کریں گے؟
Loading X post…
Open original post on Xعوامی مفاد کے مقدمات میں نظرثانی درخواست کی تاخیر کو نظر انداز کیا جاسکتا ہے، وکیل
مفادِعامہ کے مقدمات کو جلد مقرر بھی کیا جاسکتا ہے،وکیل شہزادشوکت
نظرثانی کی درخواست 2 سال سے سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئی تھی،وکیل
نظرثانی درخواست تاخیر سے دائر ہوئی جس کے باعث مقرر نہیں ہوئی، علی ظفر
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MmHZxP6.jpeg





