- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے رکھا گیا ہے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا ! ایجنڈہ پر آڈیو لیکس کیس اور آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس شامل ہیں
سپریم کورٹ کی تین رکنی کمیٹی آج 63 اے کی تشریح کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لئے فکس کرے گی۔
ساری دنیا کہہ رہی ہے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سے کمیٹی میں تبدیلی کا مقصد 63 اے تشریح والا فیصلہ تبدیل کرنا ہے تاکہ آئینی ترمیم کیلئے بندے پورے ہوں۔ حضرت نے بھی اجلاس کے ایجنڈے میں 63 اے کو ہی رکھ لیا ہے۔ بدنیتی کی شعاعیں پھوٹ رہی ہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا ! ایجنڈہ پر آڈیو لیکس کیس اور آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس شامل ہیں
سپریم کورٹ کی تین رکنی کمیٹی آج 63 اے کی تشریح کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لئے فکس کرے گی۔
Loading X post…
Open original post on Xساری دنیا کہہ رہی ہے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سے کمیٹی میں تبدیلی کا مقصد 63 اے تشریح والا فیصلہ تبدیل کرنا ہے تاکہ آئینی ترمیم کیلئے بندے پورے ہوں۔ حضرت نے بھی اجلاس کے ایجنڈے میں 63 اے کو ہی رکھ لیا ہے۔ بدنیتی کی شعاعیں پھوٹ رہی ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3IxHaiO.jpeg





