نیازی کی مثال اس آوارہ کتے کی ہے جو سمجھتا ہے میں بھی قافلے کا حصہ ہوں لنگڑے نے صدر کو تو ایسے بلایا تھا کہ سمری روک دے گا لیکن ڈنڈہ دیکھ کر حلق خشک ہو گیا

فوج اتنی بدنام ہو چکی ہے اور اس کے اندر بھی اس قدر تقسیم ہے کہ اس سے کوئی فرق نہی پڑنا تھا کہ کون آرمی چیف بنتا ہے جو بھی آتا اسے سیاست سے پیچھے ہٹنا ہی پڑنا تھا اور کم از کم دو تین سال تو فوج کی ساکھ بحال کرنے پر لگنے ہی ہیں۔ جرنیلوں بارے نفرت کبھی اس قدر عروج پر نہ تھی۔ اور یہ صرف پی ٹی آئی والوں بارے ہی نہی بلکہ نون لیگ کا ہر سپورٹر بھی انہیں کوس رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ جنرلوں نے پاکستان ڈبو دیا۔ میں کل ہی پاکستان سے واپس آیا ہوں اور یہ بات ہوائی خبر نہی بلکہ عام لوگوں کے جزبات ہیں۔ ۱۹۷۱ کے بعد پہلی دفعہ فوجی جرنیلوں بارے اس قدر نفرت دیکھی ہے جبکہ میری زیادہ تر ن لیگیوں سے اس بارے بات ہوئی۔ دعا ہے کہ عاصم منیر کو ملک کا درد ہو اور وہ پاکستان ہسٹری کے یحیٰ کے بعد سب سے بدترین جنرل کے کئے کو صحیح کر سکے۔
اس وقت ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ ملک میں صدارتی نظام رائج ہو جائے تاکہ اسے ایمیونٹی کے در پہ نہ تو کوئی عدالت نا اہل کر سکے اور نہ پانچ سات ممبرز اسمبلی بکنے پر کوئی اسے اتار سکے۔ جو آئے پانچ سال پورے کرے اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند ہو۔ ملک میں سیاسی سربراہان مملکت کو پاورفل بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ چاہے عمران ہو شریف ہوں زرداری ہو یا کوئی کالا چور۔ جسے لوگ ووٹ دیں وہ پاورفل ہو۔